کھسیانی ہنسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زبردستی کی ہنسی، بناوٹی ہنسی، ایسا ہنسنا جس میں شرمندگی کا عنصر ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زبردستی کی ہنسی، بناوٹی ہنسی، ایسا ہنسنا جس میں شرمندگی کا عنصر ہو۔